ممبئی 8 ا پر یل ( ایجنسیز) سنگا پو ر ایر لا ئنس ایر بس A 380 جہا ز
کی دہلی اور ممبئی سے 30 مئی کو شر و عا ت کر ے گا جبکہ ہند و ستا ن
نے سپر جمبو س کی ا ڑ ا ن پر سے پا بند ی ا ٹھا لی ہے۔ ا یمیر یٹس اور
لفتھا نسا ا یر لا ئینس بھی A 380 حہا ز ہند و ستا ن میں ا ڑ ا نے کے
style="font-family: 'Jameel Noori Nastaleeq'; font-size: 18px; text-align: start;">خو ا ہش مند ہیں۔ ہند و ستا نی اصو ل کے مطا بق A 380 حہا ز کو
چا ر بڑ ے ا یر پو ر ٹس پر ا تا ر نے کی ا جا ز ت دی ہے جنمیں نئی دہلی ‘
ممبئی ‘ بنگلو رو اور حید ر آ با د شا مل ہیں۔ ایک A 380 جہا ز 800
مسا فر ین کو بیٹھنے کی گتجا ئش فر ا ہم کر تا ہے۔